کسی صورت جبری برطرفی قابل قبول نہیں,ٹی ایم اے آفس میں ملازمین

0 52

کسی صورت جبری برطرفی قابل قبول نہیں,ٹی ایم اے آفس میں ملازمین

ضلع باجوڑ ۔۔ ٹی ایم اے آفس میں ملازمین کا ہڑتال جاری۔ باجوڑ سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی شرکت ۔کسی صورت جبری برطرفی قابل قبول نہیں ۔
ڈی جی لوکل گورنمنٹ فوری تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دیں ۔
ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں قاری عبد المجید ،اورنگ زیب انقلابی ،فرمان اللہ ،واجد علی ،ڈاکٹر عبد الغفار سمیت دیگر مکتبہ فکر کے افراد نے کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ تی ایم اے سفید ہاتھی بن چکا ہے۔
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر دیہاڑی دار طبقے کو جبری طور پر بے دخل کرنا اور پھر اپنے مرضی اور کرپشن کے ذریعے دیگر افراد کو بھرتی کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.