تازہ ترین

قبائیلی اضلاع

قومی

کالم / بلاگ

” ملکی عروج سے ہم دور کیوں "

تحریر شاہداللہ یہ دنیا ہمیشہ ملکوں میں بٹی رہی ہے۔ تہذیب وتمدن کے مختلف ادوارمیں کسی بھی ملک کے اندرونی استحکام کی کچھ بنیادیں ہوتی ہیں۔ آج دنیاجس مقام پرہے ، اس میں کسی ملک کے استحکام کادارو مدار دو عوامل پرہے۔ ان میں سے ایک عامل ملک کے اندرچند بنیادی انسانی اساسات کی موجودگی ہے اوردوسرا عامل سائنس اورٹیکنالوجی میں ایک مضبوط حیثیت حاصل کرنا ہے۔ جس ملک میں یہ دونوں عوامل معیاراورکمال سے قریب ترہوں گے ، اتناہی وہ ملک توانا، مضبوط اورخوش حال ہوگا، بیرونی جارحیت سے بہتر طور پر نبرد آزما ہو سکے گا اورقوموں کی برادری میں

کافر کیلاشی حسیناؤں کے دیس میں

تحریر:۔ محمد بلا ل یاسر باجوڑ سے نکلتے ہوئے تقریباً 11بج چکے تھے جب ہم نے کیلاش کی طرف سفر کا آغازکیا۔ پہاڑوں کے حسیں اور دشوارگزار راستے ہمارے منتظر تھے۔ خان صاحب کے دعوؤں کے عین مطابق پولیس کانظام دیگر صوبوں کے پولیس کے نظام سے بہت بہتر تھا،نہ کسی کو تنگ کیا جاتا ہے اور نہ ہر موڑ پے رشوت خور پولیس کھڑی نظر آتی۔ اپردیر سے آگے راستہ انتہائی پُر خطر ہے۔ کچھ دیر بعد لواری ٹنل کا دیدار نصیب ہوا۔ یہ ایسا عجوبہ ہے جس کا سنگ بنیاد آج سے چالیس سال پہلے رکھا گیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے سنگ بنیاد رکھا اور ایک سال پہلے