گرینڈ جرگہ باجوڑمیں تما م مکتبہ فکر لوگو ں کو دعوت ہے عمران ماہر صدر عنایت کلےبازار

0 80

باجوڑ – باجوڑ 20  مئ گرینڈ جرگہ  افغانستان بارڈر سے منسلک باجوڑ کے مین راہداریوں کے دوبارہ فعال کرنے کیلئے تما م مکتبہ فکر لوگو ں کو دعوت ہے عمران ماہر صدر عنایت کلےبازار،گرینڈ جرگہ کے میزبان تاجر افغانستان بارڈر سے منسلک باجوڑ کے مین راہداریوں کے دوبارہ فعال کرنے کیلے منعقد باجوڑ گرینڈ جرگہ کا دعوت نامےتقسم کی ۔

گرینڈ جرگہ کے میزبان تاجر افغانستان بارڈر سے منسلک باجوڑ کے مین راہداریوں کے دوبارہ فعال کرنے کیلے منعقد باجوڑ گرینڈ جرگہ کا دعوت نامہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل ایکزیکٹیو ممبر سید اخونزادہ چٹان اور صدر شیر بہادر کو دے رہے ہیں

مزید:افغانستان اور پاکستان کی حکومتیں ،ناواپاس کو کھولنے کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔جرگہ

جبکی دوسری جانب گرینڈ جرگہ کے میزبان  عمران ماہر نے سوشل ورکر اور سلارزری لر گامبٹ کے وی سی چیئیر مین سراج الدین خان ( پشت خان ) کو بھی دعوت دیا گیا  جو کہ پچھلے دن ناواگئی میں جرگے سے بھی خطاب کیا اور پاک افغان راہداری کھولنے کی حمایت  بھی کی تھی ۔

یاد رہے! کہ گرینڈجرگہ  میں باجوڑ کی سوشل ورکر اور دیگر تمام سیایسی جماعتوں کی  ورکرو کو دعوت  دیا گیا ہے جبکہ گرینڈ جرگہ 20 مئ بروز جمعہ بوقت دو بجے بمقام عنایت کلے میں انعقاد کیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.