کھیل
مچل جانسن کے آئی پی ایل مخلف بیان پر بھارتی میڈیا تلملااٹھا ۔

انڈین پر یئیرلیگ (آئی پی ایل ) سے متعلق سابق آسٹر یلوی فاسٹ بولر مچل جانسن کت بیان پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا ۔ سابق آسٹریلوی کر کٹر مچل جانسن نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) پر الزام عزعائد کیا کہ بیر ون ملک مقیم کھلاڑیعن پر ٹو رنامنٹ کے بقیہ میچیز کھلینے کیلئے دباؤ ڈال جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے بھارت واپس جانے اور ٹورنامنٹ مکمل کرنے کا فیصلہ کرنا ہوتا تو میرا جواب "نہیں ” ہوتا کیونکہ زندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ، کس پر بھی اس کیلئے زورزبر دستی نہیں لرنا چاہئے ۔مچل جانسن نے کہا کہ اگر غیر ملکی کھلاڑی خود محفوظ نہیں سمجھ رہے تو آئی پی ایل انتظامہ کو لیگ کو آگے بڑھا کر دو سری ونڈد تلاش کرنی چاہیے ۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو مالی نقصان بہر حال برداشت کرنا پڑے گا ۔