تازہ ترین
باجوڑ۔ انزرے مین روڈ ، اس روڈ پر پانچ سال قبل کام شروع ہوا تھا 6 سال مکمل ہونے کو ہے لیکن روڈ اُسی طرح ویران پڑا ہے

باجوڑ۔ انزرے مین روڈ ، اس روڈ پر پانچ سال قبل کام شروع ہوا تھا 6 سال مکمل ہونے کو ہے لیکن روڈ اُسی طرح ویران پڑا ہے اُس وقت ٹھیکہ دار نے تقریبا بہت کام کرچکا تھا لیکن صرف تارکول کی وجہ سے اب تک بے یارومددگار پڑا ہے ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے یہ روڈ روز بروز خراب ہوتا جارہا ہے ، اگر اس طرح مزید پڑا رہا تو آیندہ کیلئے یہ ندی میں تبدیل ہوجاۓ گا۔ اس روڈ سے انزری اور ضلع مہمند تحصیل انبار عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ہم اہلیان علاقہ تحریک انصاف منتخب نمائندگان سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام اِس مشکلات سے نکال دے اور اس روڈ پر جلد از جلد کام کرنے کی فوری طور پر اقدامات شروع کرے اور ہمیں عملی احتیجاج پر مجبور نہ کیا جاۓ
منجانب۔ اہلیان علاقہ انزرے۔