
پیرس آئی این پی پیرس اولمپکس 2024 مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تایخ رقم ہوگئی رپورٹس کے مطابق سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائنمگ رقم ہوگی رپوٹس کے مطابق سیمی فائنل میں 12 کھلاڑی کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی چار کھلاڑی 10 سیکنڈ سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے ساوتھ افریقہ کے بنجمن رچرڈسن 95 .9سیکنڈ جاپان کے عبدلحکیم بران 96 . 9 سیکنڈ برطانیہ کے لوئی ہنچ کلف اور کنیڈا کے آندری ڈی گراس 98 . 9 کی ٹایمنگ کے باوجود فائنل سے محروم ہوگئے سینت لوشیا کی جولین ایلفر ڈ پیرس اولمپکس میں 100 میٹر ریس جیت کردنیا کی تیز ترین ایتھلیٹ قرارپائی ہیں