کھیل

باجوڑ:سابق صوبائی وزیر انورزیب خان نے جیل کا دورہ، سردیوں کے سامان تقسیم

ضلع باجوڑ:سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان کا خار جیل کا دورہ

سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان نے جیل میں سابق ایم این اے و ضلعی صدر گل ظفر خان اور دیگر قیدیوں سے ملاقات کی اور کا حال پوچھا۔

سابق صوبائی وزیر کہا تھا کہ سابق ایم این اے و ضلعی صدر گل ظفر خان بہت جلد ہمارے درمیان ہونگے۔

اس موقع پر انورزیب خان نے سردیوں کے آمد کے حوالے سے جیل میں قیدیوں کو سردیوں سے بچنے کیلئے رضائیاں و دیگر اشیاء بھی دیے،

یاد رہے چند روز قبل سابق صوبائی وزیر انورزیب خان نے جیل کا دورہ کیا تھا جس میں قیدیوں کو سردی سے بچنے کیلئے سامان میسر نہیں تھا اسلئے آج خود جیل جا کر قیدیوں کو رضائیاں و دیگر اشیاء حوالے کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button