تازہ تریندستاویزی فلمملٹی میڈیا

د رنڑا ملگری کے زیر اہتمام ڈاکٹر حنیف برسی،اورریڈیو او باجوڑ کتاب رونمائی کی تقریبکا انعقاد۔

باجوڑ:د رنڑا ملگری کے زیر اہتمام ڈاکٹر حنیف کی برسی اور ڈاکٹر علم خان کی کتاب کی رونمائی کی تقریب۔

د "رنڑا ملگری” تنظیم باجوڑ کے زیر اہتمام ڈاکٹر حنیف الرحمن کی تیسری برسی منانے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر علم خان کے تحقیقی مقالے پر مشتمل کتاب ” ریڈیو اور باجوڑ ” کی رونمائی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں حیات روغانی،ڈاکٹر سمیع الدین ارمان ،ڈاکٹر درویش افریدی، ڈاکٹر ذاهد آلله وزیر، مقبول حسین یوسفزئی،مولانا خانزېب،شاه ولی خان ماموند،نثار باز، تاج محمد وزیر ڈاکٹر حنیف کے ورثاء سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ مقررین نےڈاکٹر حنیف کی خدمات اور فکر پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب میں ڈاکٹر علم خان کے تحقیقی مقالے پر مشتمل کتاب "ریڈیو اور باجوڑ” ترجمہ: جاوید ثاقب، کی رونمائی بھی کی گئی جہاں کتاب کا خلاصہ بیان کرنے کے بعد اس کام کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button