کھیل

ينگ سٹار باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ جیت کر وننگ ٹرافی حاصل کی۔

خار-باجوڑ میں فرنٹیئرکور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر انتظام ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے یوم آزادی سپورٹس چیمپیئن شپ میں آج فٹ بال کا فائنل کھیلا گیا۔

ينگ سٹار باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ جیت کر وننگ ٹرافی حاصل کی۔

فرنٹیئرکور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر انتظام ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے یوم آزادی سپورٹس چیمپیئن شپ میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ باجوڑ سٹار اور ینگ سٹار کے مابین کھیلا گیا جو ينگ سٹار نے جیت کر ونر ٹرافی حاصل کی ۔

اس موقع پر نواب زادہ نعیم الدین خان ۔مہمان خصوصی تھے ۔انہوں نے کھلاڑ یوں میں انعامات تقسیم کئے اور سپورٹس کی اهمیت پر زور دیا ۔

چمپئن شپ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کو فروع دینا اور امن و بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ہے ۔

باجوڑ کے عوام نے اس سپورٹس چیمپئن شپ کے انعقاد کو سراہا اور فرنٹیئرکور کو خراج تحسین پیش کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button