کھیل
کرکٹ کے میدان میں باجوڑ کیلئے ایک اور اعزاز

باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کےسابقہ صدر اور شینواری کرکٹ اکیڈمی باجوڑ کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد اسماعیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ ان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے طرف سے باقاعدہ طور پرسرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔