کھیل

پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار بیڈمنٹن کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔

باجوڑ-بینظیر شھید انڈور ھال میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار بیڈمنٹن کا باقاعدہ افتتاح یوتھ آفیسر فواد آحمد نے کیا ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت علی خلجی بھی موجود تھے 

 افتتاح کے بعد میچز شروع ہوئے پہلے میچ میں چمن کلب جونئیر نے  برادر کلب مسلم باغ کو شکست دی ، دوسری میچ میں  یوسف آباد کلب نے وائٹ سٹار کلب کو شکست دے کر اپنے اپنے میچز جیت لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button