کرائم

سماجی کارکن اور فری لانس جرنلسٹ اختیارگل کے گاڑی پر فائرنگ

فری لانس جرنلسٹ اور سماجی کارکن اختیارگل ایک تقریب میں شرکت کے لیے تحصیل ملاگوری لوڑا مینہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے انکے گاڑی پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ وہ اور گاڑی کا ڈرائیور محفوظ رہے۔ اختیار گل نے میڈیا کو بتایا کہ جیسے ہی وہ تحصیل ملاگوری لوڑا مینہ کے حدود میں پہنچے تو دوموٹر سائیکل سوار انکے گاڑی کے سامنے آئے اور ہمیں گاڑی سے اترنے کا کہا تو ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو گاڑی سے ٹکڑ مار کر گاڑی بگادی۔ نامعلوم مسلح افرادنے ہماری گاڑی پر فائرنگ کر دی لیکن ہم محفوظ رہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button