خیبر پختونخواصحت/تعلیم

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لنڈی کوتل میں داخلے جاری ہیں. پرنسپل نادیہ ارشاد

جمرود (فری لانس جرنلسٹ اختیارگل) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لنڈی کوتل کالج میں کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہیں حکومت نے پی ایچ ڈی اور ایم فل ہولڈر سٹاف طالبات کو پڑھانے کے لئے موجود ہیں اپنے بچیوں کو کالج میں بغیر جھجک اور خوف کے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیج دیں کالج میں ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے جاری ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل نادیہ ارشاد اور پروفیسر نے کیا انہوں نے کہا کہ 2022 میں خیبر میں کالج قائم کیا گیا تھا اب کالج کو بوائز کالج کے ساتھ مین روڈ پر اپ ہی کے بچیوں کی سہولت کے لئے کھول دیا ہے گرلز کالج میں بہترین پردے اور ماحول کا بندوبست کیا ہے والدین بے فکر رہے اور اپنی بچیوں کو داخل کرائیں انہوں نے کہا کہ پڑھانے والا سٹاف موجود ہیں پی ایچ ڈی اور ایم فل کوالیفائیڈ پروفیسر ہیں اس سے لنڈی کوتل کے لوگ استفادہ حاصل کریں اپنے بچیوں کو کالج بھیج دیں تاکہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کریں انہوں نے کہا کہ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ائیر طالبات پڑھ رہی ہیں ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے جاری ہیں اگر بچیاں داخلے نہیں لیتی تو پھر مسئلہ بن جاتا ہے. لنڈی کوتل کے عوام والدین اپنے بچیوں کو کالج میں داخل کرائیں تاکہ کلاسز شروع ہو سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button