تازہ ترینخیبر پختونخوا
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس اور علی زئی خار آئی ڈی پیز کیمپ کےمیں آگاہی سیشنز کا انعقاد۔

📢 پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی باجوڑ کی آگاہی مہم
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی باجوڑ کی کمیونٹی فیمیل فوکل پرسنز نے باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس اور علی زئی خار میں، جو کہ آئی ڈی پیز کیمپ کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں، آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا۔
ان سیشنز میں خواتین، لڑکوں اور لڑکیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیشنز کا مقصد عوام میں بارودی سرنگوں کے خطرات اور ان کے منفی اثرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ شرکاء میں IEC مواد بھی تقسیم کیا گیا۔
Pakistan Red Crescent
International Committee of the Red Cross
International Committee of the Red Cross Pakistan