تازہ ترینخیبر پختونخوا

وانا :پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 شہری شہید، 14افراد زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 شہری شہید، 14افراد زخمی ہوگئے

وانا:جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں شکئی سٹینڈ کے قریب پولیس وین کو نشانہ بناتے ہوئے زور دار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک پولیس اہلکار سمیت14 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 3 شہری شہید ہوئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ ہوئی۔ زخمیوں کو وانا ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سرچ اپریشن جاری ۔

مزید اپڈٹ/ سٹوری ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button