تازہ ترین

باجوڑ ماموند صبح پانچ بجے سے لیکر سہ پہر 5 بجے تک کرفیو نافذ ہوگی

باجوڑ
تحصیل لوئی ماموند کے مختلف علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ کا اعلامیہ جاری

باجوڑ
تحصیل لوئی ماموند کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے پیش نظر 29 جولائی سے لیکر 31 جولائی تک صبح پانچ بجے سے لیکر سہ پہر 5 بجے تک کرفیو نافذ ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ

باجوڑ
عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے گھروں سے نہ نکلے۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ

باجوڑ
ان علاقوں میں بادسیاہ، ترخو، ایراب ، گٹ، اگرہ ، خوڑچئے ، داواوگئی، کلان، لغڑئے، کٹکوٹ، گیلئے، نختر، زرئے، ڈمبرئے، امانتا اور زگئے شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button