پاکستان

پشاور: مخصوص نشستوں پر اپوزیشن جماعتوں کا حلف پارلیمانی سیاست کا سیاہ ترین باب تصور ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: 26ویں آئینی ترمیم کا سہارا لے کر پارلیمانی سیاست کے سینے میں چھرا گھونپا گیا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: عوام نے جن جماعتوں کو پی ٹی آئی کے مقابلے میں مسترد کیا تھا، انہی میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بانٹی گئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: مخصوص نشستیں اپوزیشن کو دینا عوامی رائے کی توہین ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: مخصوص نشستوں پر قبضہ جمانا پارلیمانی سیاست کی ساکھ پر کاری ضرب ہے، جس کے ذمہ دار بے ضمیر سیاستدان ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اگر اپوزیشن میں اخلاقی جرات ہوتی تو مخصوص نشستوں سے انکار کر دیتی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اپوزیشن جیت کر بھی غیر مطمئن ہے، جبکہ پی ٹی آئی عوامی حمایت کے باعث ہار کر بھی مطمئن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کو منتخب اور دیگر جماعتوں کو مسترد کر دیا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button