
ضلع باجوڑ میں ایک کروڑ گیارہ لاکھ جنگلی زیتون کے پودے موجود ہیں جس کے قلمکاری کا کام چند سالوں سے جاری جس میں اب تک سات لاکھ کے قریب پودوں کی قلمکاری مکمل ہوچکی ہے،مزیدتفصیل قیاس خان کی ویڈیو رپورٹ میں
https://www.facebook.com/bajaurtimes/videos/1022618966732256