تازہ ترینخیبر پختونخوا

باجوڑ: آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق

باجوڑ تحصیل خار کے علاقے شیخ مینو شمشک میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتے کے شام اس وقت پیش آیا جب بارش کے دوران اچانک آسمانی بجلی ایک گھر پر گری، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button