پی ایس ایلکھیل
پی ایس ایل 10 : ملتان سلطانز ترافی کی دوڑ سے آؤٹ ۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 10 میں میچ ہارنے کے بعد ملتان سلطانز ٹرافی حاصل کرنے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ۔ اسلام آباد یونا ئیٹٹد نےپی ایس ایل کے 6 میچیز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے ،جس کے بعد 10 پوائنٹس کے ساتھ اس کی پہلی پوزیشن ہے ۔ لاہور قلندر کے ٹیم نے 8 میچیز کھیلے جن مین سے 4 میں کامیابی حاصل کی ،3 میں شکست ہوئی ،جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا ،قلندرز کی ٹیم کا 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے ۔ اس کے بعد کوئٹہ گلیڈی اٹیرز کی ٹیم کا پوائنٹس ٹیبل پر 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔ جس نے 7 میچز کھیل کر 4 میں کامیابی حاصل کی ،جبکہ دو میں شکست ہوئی ،اور ایک میچ بے نتیجہ رہا ۔کراچی کنگز کی ٹیم نے 7 میچز کھیل کر 4 میں کامیابی حاصل کی اور وہ 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔