دنیاکالم /بلاگ

بنکاک، میانمار اور برما میں شدید زلزلہ/زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی. ہر طرف تباہںی کے مناظر

میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے شہر منڈلے سے تقریباً 17.2 کلومیٹر دور تھا، جس کی آبادی تقریبا 12 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 محسوس کی گئی، جس کا مرکز میانمار میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button