ماحولیات

قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے مختلف پیداواری ٹیکنالوجیز پر کام تیزی سے جاری ہے: مراد علی خان

باجوڑ-محکمہ زراعت خیبرپختونخواہ کا زمینداروں کی پیداوار بڑھانے کیلئے کوشاں۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان ،پاکستان میں زراعت کا پیشہ ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے۔ صوبائی حکومت کا قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے مختلف پیداواری ٹیکنالوجیز پر کام تیزی سے جاری ہےجو کہ خوش آئند ہے۔

اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان کی قبائلی اضلاع کیلئے کوششیں لائقِ تحسین ہیں۔ اور زمیندار حضرات ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت باجوڑ محمد سعید اور زراعت آفیسر سبحان الدین دن دگنی اور رات چگنی باجوڑ کے علاقوں کو زراعت کے شعبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہوئی ہر وقت مصروف ہیں۔

باجوڑ کے زمیندار دن بدن ترقی کر رہی ہے۔ جو کہ صوبائی حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ آئی ہم سب عہد کرتے ہیں کہ صوبائی حکومت کی منصوبوں سے فائدے اٹھانے میں ہم اہم کردار ادا کرینگے۔

آخر میں زمینداروں نے ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر باجوڑ اور زراعت آفیسر سبحان الدین کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button