تازہ ترینکرائم

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما صوفی حمید جاں بحق

ضلع باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما صوفی حمید جاں بحق

باجوڑ۔کے علاقے عنایت کلے میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

باجوڑ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد جمع کرنا شروع کردیے ہیں، جبکہ علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

باجوڑ۔حمید ایک سماجی اور سیاسی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے، اور ان کی موت نے علاقے میں سوگ کی کیفیت پیدا کردی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button