پاکستانتازہ تریندنیاڈیجیٹل

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنیکا اعلان  

گوگل فارسٹ اپس پلیٹ  فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروع کیلئے اے ائی اکیڈمی لانچ کردی ہے  گوگل فارسٹارٹ اپس نے پاکستان خطے میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کام کرنے والے سٹارٹ اپس کو ان کی ترقی میں مدد فراہم کرنے اور تیزی لانے کیلئے اے آئی اکیڈمی کے نام سے ایک نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے گوگل پاکستان کے ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا کہ ہمارا نیا اے آئی اکیڈمی پروگرام پوری اوشیا پیسفیک میں مصنوعی ذہانت کی ترقی کو فروع دینے کیلئے گوگل کے عزم کا ثبوت ہے پاکستان ایک اہم مارکیٹ ہونے کی وجہ سے ہم امید کرتے ہیں کہ مقامی سٹارٹ اپس کمپنیا اس موقع کا فایدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اے آئی سولوشنز کو بہتر بنائیں گی اور ایشیا پیسفیک خطے میں اے آئی ایکوسسٹم کو مزید مضبوط بنائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button