تازہ ترینکرائم

بچی اغواء کی کوشش ناکام۔ ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

باجوڑ :تھانہ خار پولیس ٹیم کی بروقت کارروائی۔ بچی اغواء کی کوشش ناکام۔ ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔ مقدمہ درج۔ مذید تفتیش جاری

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ خار سعید الرحمن کی بروقت کارروائی اغواء کار اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایک بچی کو اغواء کرنے کے کوشش کررہے تھے۔

ملزم کیخلاف تھانہ خار میں مقدمہ درج رجسٹرڈ کیاگیا جن سے مذید تفتیش جاری ہے۔ ملزم کی شناخت شیر خان سکنہ پشاور کے نام سے ہوئی جبکہ واردات میں انکی بیوی مسماہ نصرت بی بی بھی شامل تھی جسکی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم کا تعلق خانہ بدوش قوم سے ہے اور ضلع ہذا کے مختلف علاقوں میں گھروں کے اندر کپڑے بیچ رہے ہیں۔ لہذا عوام الناس اس قسم کے لوگوں سے ہوشیار رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button