کالم /بلاگ

باجوڑ: ماموند ترخو کے قریب دھماکہ۔ دھماکے میں 7 افراد زخمی

باجوڑ: ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں نے سردی سے بچنے کیلئے اگ لگایا تھ

میڈیکل ٹیمز نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔

زخمیوں میں وقاص عمر 15 سال والد بخت زادہ، عمیر عمر 15 سال ولد مسافر، حیات اللہ عمر15 سال ولد عبدالخالق،

موسٰی عمر 15 سال، جعفر عمر 16 سال، عمر ولد امروز خان، عابد عمر 14سال ہے.

ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں نے سردی سے بچنے کیلئے اگ لگایا تھا اگ کے دوران یہ واقعہ پیش ایا ہے لکڑیوں میں پہلے سے رکھا گیا کوٸی مواد پٹا ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button