ہمارے بارے میں

باجوڑ ٹائمز-باجوڑ کی سب سے اولین ڈیجٹیل نیوز ویب سائیٹ ہے۔ سوشل میڈیا کے عام ہونے کے بعد باجوڑ ٹائمز نے اپنے آپ کو سوشل میڈیا کے ساتھ منظم انداز میں مربوط کیا۔ اب یہ فیس بک، ٹوئٹر ، یوٹیوب اور انسٹا گرام میں بھر پور انداز میں ابھر رہا ہے۔ ہم نہ صرف باجوڑ کی خبریں شائع کرتے ہیں بلکہ تمام قبائلی علاقوں کے علاوہ ملک بھر اور عالمی دنیا سے خبریں اپنے ناظرین کےلئے پیش کرتے ہیں۔ ہم یہی نہیں رکتے بلکہ روز بروز بدلتے کاروباری معاملات ، ٹیکنالوجی کے داؤ پیج اور ڈیجیٹل دنیا میں پیش آنے والے تغیرات سے قارئین کو باخبر رکھتے ہیں۔ ہم عالمی حالت سے بھی آپ کو آگاہ رکھتے ہیں۔

 سوشل میڈیا فلیٹ فارم پر دیکھ سکتے ہیں۔ 

فیسبک                  یوٹیوب چینل اردو             یوٹیوب چینل باجوڑ ٹائمز              انسٹاگرام                  ٹویٹر ایکس

 

Back to top button