زمینداروں کی مسائل سننا اور حل کرنا آفیسرز کا بہترین کام ہے،مراد علی خان

0 95

باجوڑ-محکمہ زراعت  آفیسرز کا بہترین کام زمینداروں کی مسائل سننا اور حل کرنا ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا (مراد علی خان)

صوبائی حکومت کا زمینداروں کی مسائل ان کی دہلیزِ پر حل کرنا اور ان کو ترقی کی راہ پر استوار کرنا  ہے۔ زراعت آفیسر تمام مسائل کو سن کر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم کیا۔ کیونکہ محکمہ زراعت کا مقصد اور کردار زمینداروں کی ترقی اور خوشحالی ہے۔

آخر میں زمینداروں نے ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان اور زراعت آفیسر سبحان الدین کا تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.