Browsing Category

کھیل

گورنمنٹ مڈل سکول ترخو میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فا ئینل میچ کلاس ہفتم سی نے اپنے نام کرلیا-

باجوڑ -گورنمنٹ مڈل سکول ترخو میں ہم نصابی سرگرمیوں کی آہمیت کے پیش نظر آساتذہ کرام نے طلبہ  کیلئے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کروایا جس میں مختلف ٹیموں نے دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا -  فائینل  میچ کلاس ہفتم سی اورہشتم اے کےدرمیان کھیلا گیاجس میں
Read More...

چترال میں چودہ سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو فٹ بال کوچنگ کیمپ کا اہتمام

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں چودہ سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو فٹ بال میں تربیت دینے کی عرض سے فٹ بال کوچنگ کیمپ کا اہتمام کیا گیا تاکہ چترال کے بچے بھی بہترین کھلاڑی بن سکے۔ صوبائی محکمہ سپورٹس نے ضلع اپر اور لوئیر چترال میں  انڈر
Read More...

ضلع مہمند : سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر

مشترم خان سے ضلع مہمند:تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر ہوا۔ مقامی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابقہ امیدوار تحصیل
Read More...

قبائل سپر لیگ کا بنیادی مقصد قبائلی علاقوں میں موجود ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا:کبیر خان آفریدی

ضلع مہمند۔: پختونخوا کے قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار قبائل سپر لیگ کے حوالے سے مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیر و سیاحت سے وابستہ مشہور شخصیت اور قبائل سپر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر کبیر آفریدی اور قبائل
Read More...

لاہور قلندرز کیلئے خوشخبری، راشد خان فائنل کیلئے دستیاب ہوں گے

لاہور قلندرز کے لیے اچھی خبر ہے کہ ان کی ٹیم میں شامل افغان اسپنر راشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ راشد خان قومی ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلادیش چلے گئے تھے جہاں افغانستان کی ٹیم ون ڈے سیریز
Read More...

پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار بیڈمنٹن کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔

باجوڑ-بینظیر شھید انڈور ھال میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار بیڈمنٹن کا باقاعدہ افتتاح یوتھ آفیسر فواد آحمد نے کیا ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت علی خلجی بھی موجود تھے افتتاح کے بعد میچز شروع ہوئے پہلے
Read More...

صوبائی وزیر انورزیب خان کا شاہی تنگی، خڑی کمر کا دورہ

ضلع باجوڑ:صوبائی وزیر انورزیب خان کا نو منتخب ناظم سب ڈویژن ناوگئی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کے ہمراہ شاہی تنگی، خڑی کمر کا دورہ شاہی تنگی کے غیور عوام نے صوبائی وزیر انورزیب خان اور ناظم ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کا پرتپاک استقبال کیا، صوبائی
Read More...

ریسکیو 1122 باجوڑ ضلعی افس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

صوباٸی وزیر براۓ سوشل ویلفیر اور عشر اینڈ زکواة انورزیب خان اور ڈیڈک چیرمین انجنیر اجمل خان نے ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 باجوڑ ضلعی ہیڈ کوارٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈاٸریکٹر اپریشن ڈاکٹر محمد ایاز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد
Read More...

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
Read More...

باجوڑ یوم یکجہتی کشمیر خوب جوش اور جذبے سےمنایا گیا ۔

خار: ضلع باجوڑ میں یوم یکجہتی کشمیر خوب جوش اور جذبے سےمنایا گیا جس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے ڈی سی آفس سے سول کالونی خار مین چوک تک
Read More...